pate mein darad ki Dua

پیٹ میں درد کے لئے
السلام علیکم
آج کی چھوٹی سی پوسٹ میں نے صرف پیٹ میں درد کے لیے بنائی ہے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ جواس عمل کو کرے اللہ تعالی اپنے رحم و کرم اور فضل سے اس کو شفا عطا فرمائے
طریقہ عمل یہ ہے
باطن باري باسط باقي
یہ اللہ تعالی کے چار نام خاص طریقے سے صرف پیٹ درد کیلئے استخراج کیے گئے ہیں
اللہ تعالی کے ان چار ناموں کو آپ نے 9 دفعہ پڑھنا ہے ہے اور پانی کے گلاس پر دم کر کے پینا ہیں انشاء اللہ تعالی آپ کو دس منٹ میں اس کا رزلٹ مل جائے گا اور آپ کے پیٹ کا درد ختم ہوجائے گا

Post a Comment

0 Comments